پرندوں کے انڈے سینے کا کاروبار
ایک اچھا کاروباری منصوبہ آپ کے کاروباری سفر کی بنیاد ہے. کاروباری منصوبہ بندی میں موجود تنوع کے باوجود، وہاں بہت ضروری عناصر موجود ہیں جو اچھے کاروباری منصوبوں میں شامل ہونا لازمی ہے.
آج کل پولٹری بیماریوں کی منتقلی کے لئے بدنام ہیں جو مرغی کی وجہ سے بڑی آسانی سے انسانوں میں متقل ہو رہی ہے۔ پولٹری کے کاروبار کے لئے پاکستان پولٹری ایسوسی ایسن کی ہدایات و قوانین کے مطابق عمل کرنے کے علاوہ، آپ کو آپ کے کام کی جگہ پر جامع صحت اور حفاظتی اقدامات کرنے کی ضرورت ہوگی۔
پرندوں کے انڈے سینے کا کاروباری منصوبہ (Egg Hatching Business Plan):
کسی بھی کاروبار کو شروع کرنے سے پہلے اس کاروبار کی منصوبہ بندی لازمی کر لیں اس سے آپ کا پیسہ اور وقت دونوں ضائع ہونے سے بچ جاتے ہیں۔ ایک بہترین کاروباری منصوبہ وہی ہوتا ہے جس میں تمام پہلووں پر روشنی ڈالی گئی ہو۔

انڈے سینے والے لوگوں کی تلاش (Search for Egg Hatchers):
سب سے پہلے آپ اپنے قریبی ٓعلاقے میں اُن لوگوں کو تلاش کریں جو انڈے سینے کے کاروبار کر رہے ہیں۔ تاکہ آپ کو اپنے مدمقابل بندے کا پتہ ہو اور اگر کوئی ملتا ہے تو اس سے اس کے کاروبار کے بارے میں جاننے کی کوشش کریں۔ اس کے کاروبار کرنے کے نظام کا بغور مشاہدہ کریں۔ اس سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا جو آپ کو اپنے کاروبار کرنے میں مدد ملے گی۔

اگر آپ ایک انڈے سینے کا کاروبار شروع کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ کسی ایسے شخص سے گفتگو کرنے کا ایک زبردست اقدام ہے جو پہلے سے ہی کاروبار میں ہے. یہ امکان بہت کم ہے کہ کوئی مدمقابل آپ سے بات کریں اور وہ آپ کو اپنے کاروبار کے بارے میں بتائے یا آپ کو کچھ سکھائیں۔
تاہم، اگرکوئی ساتھی کسی دوسری جگہ یا شہر میں انڈے سینے کا کاروبارکر رہا ہو وہ آپ کو آپ کو چند تجاویز دینے کے لئے خوشی سے زیادہ ہوسکتی ہے، اس لئے کہ آپ اپنے علاقے میں ان کے ساتھ مقابلہ نہیں کرتے ہیں. در حقیقت، کچھ لوگ دوسروں کو اہم اور مفید کاروباری مشورہ دینے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
کس پرندے کے انڈے سینا چاہتے ہیں (بٹیر، مرغی، چکور، بطخ وغیرہ) :
سب سے پہلے آپ یہ فیصلہ کر لیں کہ آپ نے کس پرندے کے انڈوں سے بچے نکالنے کا کاروبار کرنا ہے۔ کیوں کہ ہر پرندے کے انڈے کی جسامت مختلف ہوتی ہیں اور اس سےبچے نکلنے کا دورانیہ (hatching period) بھی مخلتف ہوتا ہے۔ اس لئے انڈے کی جسامت کے مطابق انڈے سے بچے نکلانے کے لئے مشین کا سائز (incubator) مختلف ہونے کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت (temperature) اور نمی (humidity) کا تناسب مخلتف ہوتا ہے۔

انڈے سینے کےلئے انڈوں کا انتخاب (Choose eggs for hatching) :
-
- ایسے انڈوں کا انتخاب کرنا ہے جو فرٹی لایزڈ (fertilized eggs) ہو۔ یعنی ایسے انڈے جو مادہ عمل تولید (crossing) کی وجہ سے دیتی ہے۔ اور ایسے ہی انڈوں سے بچے نکلتے ہیں۔ جو ماہدہ بغیر نر کے انڈے دیتی ہے تو ایسے انڈوں میں سے بچے نہیں نکل سکتے۔
-
- کوشش کریں کہ آپ کو تازہ انڈے مل جائے کیوںکہ اس میں سے بچہ نکلنے کا موقع زیادہ ہوتا ہے۔ گرمیوں میں 5 سے 8 دن تک کا انڈا سینے (hatching) کے قابل ہوتا ہے اور سردیوں میں 10 سے 12 دن تک کا انڈا سینے (hatching) کے قابل ہوتا ہے۔ایسے انڈے نہیں لینے جو انتہائی ٹھنڈی جگہ یا فریج (fridge) وغیرہ میں رکھے گئے ہو۔
-
- ایسے انڈے بھی نہیں لینے جن کو پانی سے صاف کیا گیا ہو یا پانی لگ چکا ہو۔
- ایسے انڈے خریدیں جن کی جسامت بڑی ہو اور وزن میں اچھے ہو۔ ان سے بچے نکلنے کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں۔
انڈے سینے سے پہلے ضروری حتیاط (Care before hatching eggs) :
انڈوں کو سینے (hatching) کے لئے کچھ درج ذیل باتوں کا خیال بہت ضروری ہے۔

- انڈوں کو زیادہ حالانہ (shake) نہیں ہے۔
-
- انڈوں کو پانی نہیں لگنے دینا۔
-
- گرمیوں میں 5 سے 8 دن تک انڈا خراب نہیں ہوتا اور اس سے بچے نکل سکتا ہے۔
-
- سردیوں میں 10 سے 12 دن تک انڈا خراب نہیں ہوتا۔ اور وہ سینے کے قابل ہوتا ہے۔
-
- انڈوں کے اوپر مستقل مارلکر (permanent marker) سے تاریخ لازمی لکھ دیں تا کہ یاد رہے کہ کب انڈے سینے (hatching) کے لئے مشین (incubator) میں رکھے تھے۔
- اگر آپ نے انڈے کسی اور کے سینے ہیں تو ہرانڈے پر اسکے مالک کے دستخط لازمی لے لیں تاکہ یاد رہے کہ کون سا انڈا کس کا ہے۔
انڈے سینے کے لئے جگہ کا درکار ہونا (Space for hatching business):
جگہ کا تعین انڈے سینے والی مشین اور انڈوں کی تعداد پر منحصر ہے۔ پھر بھی انڈے سینے کے لئے دو کمروں جتنی جگہ یا دو کمرے چائیے ہوتے ہیں۔ ایک کمرے انڈے سینے والی مشینیں (incubators) لگا سکیں اور دوسرے کمرے میں انڈوں سے نکلنے والے چوزوں کو مناسب درجہ حرارت میں رکھ سکیں ۔

انڈے سینے والی مشین کی اقسام (Incubator Types) :
انڈے سینے والی مشین (incubator) انڈے سینے کی تعداد کے لحاظ سے مختلف جسمات کے ہوتے ہیں۔ جتنے زیادہ انڈوں کی تعداد ہو گی اتنی بڑی اور مہنگی انڈے سینے والی مشین ہو گی۔ تاہم انڈے سینے والی مشین تین طرح کی ہوتی ہیں۔ آپ اپنی ضرورت اور جیب کو مند نظر رکھتے ہوئے ان میں سے کوئی بھی خرید سکتے ہیں۔

- دستی یا ہاتھ کے استعمال سے انڈے سینے والی مشین (Manual Incubator)
-
- نیم خودکار طریقے سے انڈے سینے والی مشین (Semi-Automatic Incubator)
- خودکار طریقے سے انڈے سینے والی مشین (Full-Automatic Incubator)
انڈے سینے والی مشین (Incubator):
اوپر بتائی گئی انڈے سینے والی مشین کی تین اقسام میں سے آپ اپنی ضرورت اور جیب کو مند نظر رکھتے ہوئے کسی ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں، اگردستی یا ہاتھ کی مدد سے انڈے سینے والی مشین (manual incubator) کا انتخاب کرتے ہیں تو اس میں ہر 4 گھنٹے بعد انڈے کو اُلٹنا ہوتا ہے یعنی نیچے والی حصہ اوپر اور اوپر والا حصہ نیچے کی طرف کرنا ہوتا ہے۔ تاکہ انڈے کو ہر طرف برابر کا درجہ حرارت ملے۔ انڈے کو الٹانے کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت اور نمی کے تناسب کو بھی برقرار رکھنا ہے۔

اگر آپ نیم خودکار طریقے سے انڈے سینے والی مشین (semi-automatic incubator) کا انتخاب کرتے ہیں تو اس میں درجہ حرارت اور نمی کا تناسب خودکار طریقے سے برقرار رہتا ہے لیکن انڈے کو ہر چار گھنٹے کے بعد اُلٹنا ہوتا ہے۔
اور اگر آپ پوری طرح خودکار طریقے سے انڈے سینے والی مشین (full-automatic incubator) کا انتخاب کرتے ہیں تو اس میں درجہ حرارت اور نمی کے تناسب کو خودار طریقے سے برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ انڈوں کو بھی خودکار طریقے سے اُلٹایا جاتا ہے۔
یو پی ایس اور بیٹری (UPS and Battery) :
بجلی جانے کی صورت میں کو یوپی ایس (ups) اور بیٹری (battery) لازمی چائیے تا کہ اگر بجلی چلی بھی جائے تو آپ کی انڈے سینے والی مشین (incubator) بند نہ ہو اور اس طرح انڈے خراب ہونے سے بچ جائے گے۔

یو پی ایس اور بجلی دونوں نہ ہوتو (if light and ups is not available then) :
اگر زیادہ دیر کے لئے بجلی بند ہو اور یو پی ایس بھی جواب دیں جائے یا آپ کا یو پی ایس خراب ہو جائے تو پانی کو آگ پر خوب جوش (گرم) دلا کر پلاسٹک کی بڑی بوتلوں(پیپسی، کوکا کولا، پانی والی بوتل) میں ڈال کر انڈے سینے والی مشین میں رکھ دیں اور اس مشین کو موٹے کپڑے جیسے کمبل، رضائی وغیرہ سے ڈھانپ دیں۔ اس سے انڈے سینے والی مشین کا درجہ حرارت برقرار رہے گا اور انڈے خراب ہونے سے بچ جائے گے۔ اور اس دوران اگر آپ کا یو پی ایس (ups) یا بیٹری (battery) دونوں میں کوئی بھی خراب ہے تو اس کو صحیح کروا لیں۔

انڈوں سے بچوں کے نکلنے کا دورانیہ (Egg Hatching Period) :
ہر پرندے کے انڈے میں سے بچہ نکلنے کا دورانیہ مخلتف ہوتا ہے۔ مرغی کا بچہ انڈے میں زیادہ تر 21 دنوں میں، بطخ کا 28 دنوں میں اور بٹیر کا بچہ انڈے سے 15 سے 18 دنوں میں نکل آتا ہے۔ آپ جس مرضی پرندے کے انڈے سی رہے ہو لیکن جب انڈوں سے بچے نکلنے کا دن آئے تو ہر 30 منٹ بعد آپ نے اپنی مشین میں دیکھنا ہے کہ کوئی بچہ انڈے میں سے نکلنے کی کوشش تو نہیں کر رہا۔ اگر کوئی بچہ نکل رہا ہو تو آپ نے اس انڈے میں بچے کی نکلنے میں مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اس بچے کو جھولدان (brooder) میں منتقل کر دینا ہے۔

اگر آپ بچے کو جھولدان (brooder) میں منتقل نیں کریں گئے تو وہ انڈے سینے والی مشین کا درجہ حرارت تو شاید برداشت کر جائے لیکن زیادہ نمی ہونے کی وجہ سے وہ مر جائے گا۔
درجہ حرارت کا تناسب (Incubator Temperature Level) :
جس طرح ہر پرندے کے انڈے میں سے بچہ نکلنے کا دورانیہ مخلتف ہوتا ہے۔ اسی طرح ہر پرندے کے لئے درجہ حرارت بھی مختلف ہوتا ہے اور یہ درجہ حرارت وقت سے کے ساتھ ساتھ کم اور زیادہ کیا جاتا ہے۔ تا کہ انڈے میں سے بچہ صحت مند اور زندہ نکلے۔

نمی کا تناسب (Incubator Humidity Level) :
درجہ حرارت کے ساتھ ساتھ نمی کا تناسب بھی ہر پرندے کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے۔ اور یہ بھی درجہ حرارت کی طرح وقت کے ساتھ ساتھ کم یا زیادہ کیا جاتا ہے۔

جھولدان (Brooder) :
جھولدان (brooder) ایک ایسی سادہ مشین یا دبہ ہوتا ہے جس میں درجہ حرارت کے تناسب کو برقرار رکھا جاتا ہے۔ اس میں بچے کو انڈے میں سے نکلنے کے ساتھ ساتھ ہی کچھ دنوں تک رکھا جاتا ہے۔ اور انڈوں میں نکلنے والے بچوں کو اگر کوئی ادویات (vaccination) دینی ہو تو اسی مرحلے میں دی جاتی ہے۔

چوزوں کو فروخت کرنا (Selling Babies) :
انڈے سے بچے نکلنے کے بعد کوشش کریں کہ یہ پہلے ہی دن فروخت ہو جائے۔ اگر آپ ان کو تھوڑا بڑا کر کے فروخت کرنا چاہتے ہیں تو ان کو متوازن خوراک مہیا کریں اور ان بچوں کو ہاتھ دھو کرلگائیں اور ان کے برتنوں کو انٹی آنڈی سپرے سے ضرور صاف کریں۔