بٹیر کا کاروبار کرنا :
بٹیر گھریلوں اور تجارتی پیمانے پر پالنے کا رُجحان دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ اگر آپ اس منافع بخش کاروبار کو کرنا چاہتے ہے تو آپ کو شروع کرنے پہلے ایک بااثر کاروباری منصوبہ بنانا پڑئے گا۔ درحقیقت اگر آپ کوئی بھی منافع بخش کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک صاف اور تفصیلی کاروباری منصوبے کی ضرورت ہوتی ہیں۔ ایک صاف اور تفصیلی کاروباری منصوبے سے مراد ایسا منصوبہ جو ایک کاروبار کو بڑھائے اور منافع بخش بنائے ۔ بٹیر پالنے کے لئے ایک کاروباری منصوبے سے مراد ایسا منصوبہ جس ایسا منصوبہ بنانا ہے جس میں وہ سب کچھ شامل ہو جو ایک کاروبار کرنے کے لئے ضروری ہے جیسا کہ بٹیر کس مقصد کے لئے پالنا ہے، ان کی کون سی نسل بہترین ہو گی، بٹیر پالنے کے لئے جگہ کا انتخاب، خوراک، دیکھ بھال اور کاروبار کرنے کے بارے میں بتایا گیا ہو۔ میرے خیال میں آپ نے بٹیر پالنے کے بارے بہت کچھ پڑھا اور سُنا ہو گا کہ بٹیر ایک منافع بخش پرندہ ہے تو آپ نے سچ سُنا ہے۔ بٹیر پالنے سے پہلے آپ کو ایک منافع بخش کاروباری منصوبہ بنانا پڑئے گااور اُسی منصوبے کے مطابق کام کرنا ہو گا۔ آپ اس کاروبار کو بہت کم پیسوں سے شروع کر سکتے ہیں ۔آپ تقریباََ 100 پرندوں سے اس کاروبار کا آغاز کر سکتے ہیں۔ اور جو رقم آپ نے اپنے کاروبار شروع کرنے پر لگائی تھی وہ جلد ہی منافعَ کی شکل میں واپس مل جائے گی۔ اور منافع کی صورت میں حاصل ہونے والی رقم کو آپ اپنے کاروبار کو بڑھا نے میں لگا سکتے ہیں۔ آپ اپنے بٹیر پالنے کے کاروباری منصوبہ زیادہ منافع بخش بنائے اور اس منصوبے ک مطابق سارے کام کریں۔ یہ آپ کے لئے زیادہ فائدے مند ہوگا۔ اگر ممکن ہو تو اپنے قریبی کسی بٹیر پالنے والے جگہ کو ایک بار ضرور دیکھ لیں۔اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ آپ کو اس کاروبار کے بہت سے پہلوؤں کا پتہ چلے گا۔ اور یہ معلومات آپ کو اپنے کاروبار کو چلانے میں کافی مدد فراہم کریں۔ تاہم نیچے بتائی گئی باتوں کو پڑھ کر آپ اپنا بٹیر پالنے کا ایک اچھا اور منافع بخش کاروباری منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

کاروباری اجازت لینا (Get Licensed) :
اگر آپ تجارتی پیمانے پر بٹیر پالنا چاہتے ہیں تو آپ کو حکومت سے اجازت لینا ہو گی ۔ تا کہ آپ قانونی طور اپنا کاروبار کر سکیں۔
کمپنی کا نام (Company Name) :
اگر آپ اپنا کاروبار تجارتی پیمانے پر کرنا چاہ رہے تو آپ کو ایک کمپنی بنانی پڑئے گی اور اُس کمپنی کا اچھا سا نام کا انتخاب کریں اور اس کمپنی کو رجسٹر کروایں۔
بٹیر پالنے کا مقصد کیا ہیں (What is your quail production purpose) :
سب سے پہلا سوال یہ پیدا ہوتا ہے۔ کہ آپ بٹیر کا کاروبار کیوں کرنا چاہتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ یہ فیصلہ کریں کہ آپ کس مقصد کے لئے بٹیر پالنا چاہتے ہیں۔ آپ بٹیر اپنے شوق کے لئے پالنا چاہتے ہیں یا اپنی روزانہ ضروریات زندگی کی پروٹین حاصل کرنے کے لئے پالنا چاہتے ہیں یا پھر آپ کاروبار کرنا چاہتے ہیں۔ بٹیر پالنے کا حتمی فیصلہ کر لیں۔ تاہم کچھ لوگ بٹیروں کو شوق کے طور پر پالتے ہیں اور اپنے اس شوق کو ایک منافع بخش کاروبار میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
بٹیر کو پیداوار، انڈوں یا گوشت کے لئے پالنا (Quail Production for breeding, eggs and meat) :
اب دوسرے نمبر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ بٹیر کا کاروبار ان کی افزائش کے لئے ، انڈوں یا پھر اس کے گوشت کو بیچنے کے لئے کرنا چاہتے ہیں۔ اس سوال کے جواب کے لئے آپ اپنے کسی قریبی بٹیر پالنے والی جگہ کا معائنہ کر لیں تا کہ آپ کو اندازہ ہو جائے کہ آپ کے لئے کونسا کاروبار زیادہ فائدے مند ہے ۔ اگر آپ بٹیر کو اپنے قریبی علاقہ یا بازار میں بیچے تو زیادہ نافع کمانے کا آسان ذریعہ ہیں۔ اگر آپ اپنے قریبی علاقہ یا بازار میں بیچ سکتے ہیں تو یہ حتمی فیصلہ کر لیں کہ آپ بٹیر کو کس مقصد کے لئے پالنا چاہتے ہیں ۔ عام طور پر آپ بٹیر کو انڈوں اور گوشت کے لئے پال سکتے ہیں یا پھر آ پ اس کی نسل کو بڑھانے کے لئے اپنا کاروبار کر سکتے ہیں۔
بٹیر کی افزئش نسل کا کاروبار (Quail Breeding Business) :
آپ بٹیر کی افزئش نسل کا کاروبار بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے دو طریقے ہیں ایک یہ کہ آپ ایسے انڈے بچے جن میں سے بچے نکل سکے (Fertilized Eggs) اور دوسرا طریقہ یہ ہیں کہ آ پ خود انڈوں سے بٹیر کے بچے نکلوا کر بیچ سکتے ہیں۔
بٹیر کو انڈے حاصل کرنے کے لئے پالنا (Raising Quails for Eggs) :
آپ بٹیر کو انڈے حاصل کرنے کے لئے بھی پال سکتے ہیں۔ مسلسل انڈے دینے والے بٹیر کو layer quails (جو بہت زیادہ انڈے دیتے ہو یا مسلسل انڈے دیتے ہو ) کے نام سے پہچانے جاتے ہیں۔ مادہ بٹیر تقریباََ روزانہ انڈے دیتی ہیں۔ یہ سال بھر میں تقریباََ 300 انڈے دیتی ہیں۔ لیکن پہلے سال کے بعد ان کے انڈے دینے میں کمی آجاتی ہیں۔ جو لوگ تجارتی پیمانے پر بٹیر پالتے ہیں وہ لوگ پہلے سال میں بٹیر پالتے ہیں اور پھر دوسرے سال میں وہ ان کو بیچ دیتے ہیں ۔
بٹیر کو گوشت کے لئے پالنا (Raising Quails for Meat) :
بٹیر کو گوشت حاصل کرنے کے لئے بھی پال سکتے ہیں۔ جو بٹیر گوشت حاصل کرنے کے لئے پالے جاتے ہیں ان کو broiler quail کہا جاتا ہے۔ بٹیر کی بہت سی اقسام ہیں جو زیادہ گوشت کی وجہ سے جانی جاتی ہیں لیکن پھر بھی یہ انڈے دینے والے بٹیروں کی نسبت کم مشہور ہیں۔
بٹیر پالنے کی جگہ (Quail Housing) :
بٹیر کا کاروبار کرنے کے لئے بٹیر پالنے کی جگہ کا انتخاب بہت اہم ہیں۔ بٹیر کو ایک صاف ستھرا ، ہوادار اور روشن ہونا چائیے تا کہ یہ جلدی پھلے پھلولے۔ زمین پر پالنے کے نسبت پنجرے میں بٹیر پالنا زیادہ فائدے مند ہے ۔زیادہ تر لوگ بٹیروں کو پنجروں میں پالنا زیادہ مناسب سمجھتے ہیں۔ اپنے قریبی بٹیر پالنے والی جگہ کا معائنہ کریں تاکہ آپ کو بٹیر پالنے کا صحیح اندازہ ہو سکے۔ اگر وہ آپ کی پسندکے مطابق بٹیر پال رہا ہے تو آپ اُس کے بٹیر پالنے کے طریقے کو نکل کر سکتے ہیں۔
بٹیر کی خوراک (Quail Feeding) :
اپنے بٹیروں کو ایک متوازن خوراک دیں تاکہ وہ صحت مند اور جلدی پھلے پُھلولے۔ بٹیر بطخ ، مرغی اور دوسرے پرندوں کے مقابلے میں کم خوراک کھاتے ہیں۔ ایک بڑا بٹیر روزانہ 20 سے 30 گرام خوراک کھاتا ہے۔ اپنی خوراک میں مناسب اور بڑے محتاط ہو کر وٹامن شامل کریں۔ آج کل بہت سی فیکٹریاں بٹیروں کی خوراک بنا کر دے رہی ہیں۔ اس طرح کی خوراک میں سب کچھ شامل ہوتا ہے اور آپ بڑی آسانی سے اپنے بٹیروں کو ایک متوازن خوراک کے ساتھ دیں سکتے ہیں۔ لیکن میں آپ کو خود کی بنائی ہوئی خوراک دینے کو کہوں گا کیونکہ یہ ایک حلال اور قدرتی چیزوں سے بنی ہو گی ۔ دوسرے نمبر اس میں کوئی کیمیل شامل نہیں ہو گے۔ اپنے بٹیروں کو صاف ستھرا اور تازہ مہیا کریں۔
بٹیر کی افزائش نسل (Quail Breeding) :
بہترین اور زیادہ افزائش نسل کے لئے 1 نر بٹیر کے ساتھ 5 مادہ بٹیر رکھیں۔ اس سے نسل میں تیزی سے اضافہ ہو گا۔بٹیر اپنے انڈوں سے خود بچے نہیں نکالتے ۔ انڈوں سے بچے نکالنے کے لئے آپ کو incubator (انڈوں سے بچے نکالنے والی مشین) لینا پڑئے گا ۔
دیکھ بھال (Health Care) :
بٹیر وں کو جلدی کوئی بھی بیماری نہیں لگتی ۔ ان میں قوتِ مدافت زیادہ ہوتی ہے۔ بٹیر کو بیماریاں اور دوسری مشکلات کا سامنا کم کرنا پڑتا ہے ۔ آپ اپنے پرندوں کو اچھی دیکھ بھال اور اچھے انتظامات سے ان کو بیماریوں سے دور اور صحت کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔ آپ نے اپنے بٹیروں کو پنجروں یا نیچے زمین پر رکھا تو ان کو صاف ستھرا رکھے۔
کاروبار کرنا (Marketing) :
بٹیر کا کاروبار کرنے کے لئے اس کی کاروباری ساخت سمجھنا سب سے اہم نقطہ ہے۔ اپنے قریبی علاقہ میں بٹیر کی مانگ کا رُجحان کا جائزہ لیں۔ ایک اچھے اشتہار بازی کے بغیر آپ زیادہ منافع نہیں کما سکتے۔ آپ اپنے دوستوں اور عزیزوں سے اپنی مدد کے لئے کہہ سکتے ہیں۔ آپ ایک چھوٹا سا کتابچہ بھی لیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کا بٹیر کا کاروبار مشہور ہیں تو آپ کو بٹیر بیچنے کے لیئے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہیں۔
میرے خیال میں بٹیر پالنے کا یہ کاروباری منصوبہ آپ کے کاروبار کے آغاز کرنے میں کافی مدد کرئے گا ۔ ہمشہ اپنے اچھے پرندوں کا انتخاب کریں۔ اور ان کا انتخاب یقیناًآپ کو نفع دے گے ۔ میری دعا ہے کہ اگر آپ یہ کام شروع کرئے تو کامیابی آپ کے قدم چومیں۔ اﷲ آپ کو کامیاب کریں۔